the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
معروف شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے موقف میں طلاق ثلاثہ کو جائز قرار دینے اور اس کے غلط استعمال کرنے والوں کا سماجی بائیکاٹ کرنے سے متعلق بیان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "کل کو ہم چھیڑ چھاڑ، عصمت دری اور بیوی کی پٹائی کے استحصال کی بات بھی سن سکتے ہيں"۔واضح رہے کہ آل انڈیا مسلم پرسنل



لاء بورڈ نے لکھنؤ میں مجلس عاملہ کے کل اختتام پذیر ہونے والے دوروزہ اجلاس میں کہا ہے کہ یکبارگي تین طلاق بول کر بیوی کو علاحدہ کرنا شرعا غلط طریقہ ہے، لیکن اسلامی شریعت میں درست قرار دیا گيا ہے۔اس سلسلے میں صرف طلاق ثلاثہ کے استحصال پر پابندی لگانے کی ضرورت ہے اور ایسا کرنے والوں کا سماجی بائیکاٹ کرنا ، ان کے لئے تازيانہ ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.